Quantcast
Channel: Economy – Lal Salaam | لال سلام
Browsing all 52 articles
Browse latest View live

پاکستان: نجکاری کا نیا حملہ۔۔ فیسکو، سٹیل مل زد میں‘ پی آئی اے دو ٹکڑوں میں...

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| حکومت نے محنت کشوں پر نجکاری کے نئے حملے کا اعلان کر دیا ہے۔ اگلے ماہ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) اور پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری کے عمل کا آغاز کیا جائے گا۔ محنت کشوں...

View Article



Image may be NSFW.
Clik here to view.

کراچی: اسٹیل ملز تباہی کے دہانے پر؛ ملازمین زندہ درگور

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، ادارے کے تیرہ ہزار ملازمین زندہ درگور ہو گئے ہیں، جبکہ CBAیونین کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ اسٹیل مل سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کھوکھلی معیشت‘ کھوکھلے دعوے

|تحریر: راشد خالد| پاکستانی حکمران گزشتہ کچھ وقت سے معیشت کی بہتری کی دعوے کرتے نہیں تھکتے۔ کچھ دن قبل ہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری دی کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24ارب ڈالر سے تجاوز...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان: قرضوں اور سود کی دلدل میں دھنستی معیشت

|تحریر: آدم پال| عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے جبکہ یہاں کی عوام دشمن حکومت مہنگائی کے کوڑے برساتی چلی جا رہی ہے۔ اس ملک کے عوام کی ایک بہت بڑی اکثریت غربت اور ذلت کی زندگی گزارنے پر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بجٹ کا عذاب

|تحریر : راشدخالد| ایک وقت تھا کہ بجٹ سال کا ایک اہم واقعہ ہوا کرتا تھا، بجٹ پیش ہونے سے قبل سماج میں بجٹ کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیوں اور پیش گوئیوں کا سلسلہ چلتا تھا۔ اور جس دن بجٹ پیش ہونا ہوتا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان: تیزی سے بڑھتا سیاسی و معاشی بحران!

|تحریر: راشد خالد| خواجہ آصف کے امریکہ میں بنیاد پرست دہشت گرد تنظیموں کے حوالے سے دیے جانے والے بیان کے بعد پاکستان میں سیاسی منظرنامے میں نئی بحث دیکھنے میں آئی ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ نے نیویارک میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان: سامراجی غلامی میں بکھرتی ریاست

|تحریر: راشد خالد| فرانس کے شہر پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے حالیہ اجلاس (18تا23فروری) میں پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گرد گروہوں کی مالی امداد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرتے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قرضوں کی معیشت اوربھکاری ریاست!

|تحریر: راشد خالد| پاکستانی معیشت کا بحران ہر گزرت دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے اور محنت کش عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر بھر رہا ہے۔ ایسی کیفیت میں جب پہلے ہی معیشت زرمبادلہ کے ذخائر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان۔۔دھوکہ دہی کی نئی داستان!

|تحریر: ولید خان| آج کل سوشل میڈیا، اخبارات اور میڈیا پر ہر جگہ تحریک انصاف کی انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں پہلے 100 دن کے پروگرام کا بڑا چرچا ہے۔ عمران خان کے حمایتی اس پروگرام کو ’’انقلابی‘‘...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ اورمعیشت کا انتشار!

|تحریر: ولید خان| پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے۔ اس حقیقت کی سب سے اہم جھلک 11 جون کو دیکھنے میں آئی جب روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید 3.69 فیصد کمزورہوا اور انٹر بینک ریٹ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان: معاشی بربادی اور عوامی مزاحمت!

|تحریر:آفتاب اشرف| ملک میں عام انتخابات کا میدان سج چکا ہے۔حکمران طبقے اور ریاستی اشرافیہ کے مختلف دھڑے سیاسی افق پر باہم بر سرپیکار نظر آتے ہیں لیکن اس لڑائی کا مقصد عوام کی فلاح بہبود نہیں بلکہ آنے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیاپاکستان: لاکھوں افراد کو بیروزگار کرنے کا منصوبہ تیار!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| نئے پاکستان کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے آج فنانشل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اقتدار کے پہلے100 دنوں میں دو سو سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان: سیاسی اور معاشی بحرانوں میں ڈگمگاتی ریاست!

|تحریر: آدم پال| اقتدار کی ہڈی کی منتقلی کا بدبو دارعمل جاری و ساری ہے اور پورا سماج اس بدبو کی لپیٹ میں ہے۔سیاست کی غلاظت اپنی انتہاؤں کو پہنچ چکی ہے اور جرائم اور کرپشن کی لوٹ مار سے اکٹھی کی گئی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر...

|تحریر:آفتاب اشرف| تحریک انصاف کی حکومت اقتدار سنبھال چکی ہے اور اپنے اصل رنگ دکھانے لگی ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی عندیہ دیا تھا کہ ان کی حکومت 200 کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’تبدیلی‘‘ حکومت کا مہنگائی بم: عوام بدحال، سرمایہ دار خوشحال!

|تحریر:آفتاب اشرف| نام نہاد تبدیلی حکومت کے معاشی شعبدہ باز اسد عمر نے 18ستمبر کو قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا۔ توقعات کے عین مطابق سرمایہ دار طبقے کی اس نمائندہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پٹرول کی قیمت میں اضافہ اورخون آشام حکمران!

|تحریر: آدم پال| نومبر کے آغاز پر عوام دشمن حکومت نے ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اسی طرح ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کیا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عوامی انقلاب کو پکارتا ’نیا‘ پاکستان!

|تحریر: پارس جان| سرمایہ داری کے بحران کا عالم یہ ہے کہ یہ کہنا بہت مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوتا جا رہا ہے کہ کونسا ملک سب سے زیادہ خطرناک صورتحال سے دوچار ہے۔تباہی کی طرف ایک اندھا دھند دوڑ نظر آ رہی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایم ایف کی امداد نجکاری کے نئےحملوں سے مشروط

رپورٹ: ورکرنامہ| عمران خان کی عوام دشمن حکومت اپنے وعدوں کے بر خلاف آئی ایم ایف سمیت تمام سامراجی طاقتوں کے سامنے سجدہ ریز ہو چکی ہے۔چینی سامراج سے ابھی تک صرف طفل تسلیاں ہی مل رہی ہیں جبکہ امریکی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان: ڈوبتی معیشت، ظالم حکمران اور سلگتی عوام!

|تحریر: زین العابدین| مثبت رپورٹنگ کے احکامات کے باوجود ’’لاڈلے‘‘ کی حکومت کی بچی کھچی حمایت بھی تیزی سے گر چکی ہے۔تبدیلی کا ڈھول پھٹ کر ناکارہ ہوچکاہے اور بجانے والوں کا ہی منہ چڑا رہا ہے۔ گہرے ہوتے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان:معاشی بحران،برباد عوام اور بھکاری ریاست!

|تحریر:آفتاب اشرف| 23جنوری کو وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں ’فنانس سپلیمنٹری بل2019ء‘ پیش کیا۔ یہ درحقیقت موجودہ حکومت کی طرف سے پیش کیا جانے والا دوسرا منی بجٹ تھا۔ حکومتی دعوؤں کے مطابق یہ...

View Article
Browsing all 52 articles
Browse latest View live




Latest Images